آئی ایم ایف کے بورڈ نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹویٹ

64
نجی شعبہ کی جانب سے قرضہ حاصل کرنے کی شرح میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ہوا،وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہیں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے اپنے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے۔