پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.13 بلین روپے کے سودے طے

112
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.13 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ بدھ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2973 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 4.10 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 12140 رہی۔