وزیرِ اعظم عمران خان کا سابق وزیرِ داخلہ سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

135

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے سابق وزیرِ داخلہ سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں ۔