ایک اور تاریخ ، شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

80

اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ایک اور تاریخ ، شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟

چوہدری فواد حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔