سندھ کے عوام کو زرداری لیگ کی کرپٹ حکمرانی سے نجات دلانے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر

65

اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏وقتِ آ گیا ہے کے سندھ کے عوام کو زرداری لیگ کی کرپٹ حکمرانی سے نجات دلائی جائے۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏وقتِ آ گیا ہے کے سندھ کے عوام کو زرداری لیگ کی کرپٹ حکمرانی سے نجات دلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو صاحب کے مقبرے کو سیاسی طور پر بیچ کر زرداری لیگ کے کرپٹ حکمرانوں کی جائدادیں تو بن گئی لیکن لاڑکانہ اور باقی سندھ کے حالات پہلے سے بھی خراب ہو گئے