قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کوئٹہ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 2 مارچ 2022, 2:06 شام 54 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکوئٹہ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیاہے۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا اور جاں حق ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔