قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 4 مارچ 2022, 6:30 شام 45 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک میں امن و امان اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔