برطانیہ اور امریکا کو جرمنی کی برآمدات میں کمی

113
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

برلن ۔ 19 نومبر (اے پی پی) جرمنی نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران برطانیہ اور امریکا کو اس کی برآمدات میں کمی ہوئی جس کی وجہ بلاک سے برطانوی انخلاءاور امریکا میں صدارتی انتخاب کے تجارت پر اثرات ہیں۔محکمہ اعداد و شمار کی گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق سہ ماہی کے دوران جرمنی کی برطانیہ کو برآمدات میں 4.7 فیصد کمی ہوئی جبکہ 2015 ءکے اسی عرصے میں 11 فیصد اضافہ ہوا تھا۔