قومی خبریں وزیراعظم عمران خان بدھ کوایک روزہ دورے پر سوات پہنچیں گے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 16 مارچ 2022, 11:57 صبح 47 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان بدھ کو ایک روزہ دورے پر سوات پہنچیں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم گراسی گراؤنڈ سیدو شریف میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے