وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کاحسن سدپارہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار

142

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے مشہور کوہ پیما حسن سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی کوہ پیمائی کے میدان میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔