‏ق لیگ کی حکومتی حمایت کے بعد آپکی کانپیں ٹانگنے کا وقت شروع ہوگیا ہے،فرخ حبیب

82

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏ق لیگ کی حکومتی حمایت کے بعد آپکی کانپیں ٹانگنے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔

فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بلاول آنکھیں کھول لے سازش کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔