قومی خبریں وزیر اعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 31 مارچ 2022, 2:27 شام 88 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اجلاس آج جمعرات بعد دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔