تحریک انصاف مڈل کلاس کی پارٹی ہے، مخالف میڈیا ہاؤسز کی کمپین کہ تحریک انصاف کے کارکن خون ریزی کریں گے، حیران کن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین

49
تحریک انصاف مڈل کلاس کی پارٹی ہے، مخالف میڈیا ہاؤسز کی کمپین کہ تحریک انصاف کے کارکن خون ریزی کریں گے، حیران کن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مڈل کلاس کی پارٹی ہے، مخالف میڈیا ہاؤسز کی کمپین کہ تحریک انصاف کے کارکن خون ریزی کریں گے، حیران کن ہے،

تمام عمل آئین کے مطابق ہو گا کسی تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک مہذب قوم کا احتجاج مہذب ہو گا، پر تشدد احتجاج کی خبر بھی درجنوں خبروں کی طرح فیک نیوز ہے۔