اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہکربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔
ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ آج جب حق کی سربلندی ،وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہیں۔