اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے، وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔