فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر میں تیزی

134
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

غزہ۔ 24 نومبر (اے پی پی) اسرائیلی حکومت عالمی اداروں کی قراردادوں کی پروا کئے بغیر بیت المقدس میں مزید یہودی بستیاں تعمیر کرنے جا رہی ہے۔فسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور بین الاقوامی برادری کے ردعمل کو نظرانداز کرتے ہوئے بیت المقدس میں یہودیوں کے لئے مزید 7 ہزار مکانات بنانے جا رہی ہے ۔