وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

243

اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔