تجارتی خبریں امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، یورو کی قدر میں کمی، برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 24 نومبر 2016, 12:56 شام 102 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کراچی ۔ 24 نومبر (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحام رہا جبکہ یورو کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔