صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

81
عارف علوی

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ کا اجلاس 23 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا ہے۔