جنوبی وزیرستان کے آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری

227
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

جنوبی وزیرستان ۔یکم مئی( اے پی پی )جنوبی وزیرستان کے آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔اب تک چار ہزار پانچ سو کے قریب خاندان پاک فوج کی سخت سکیورٹی میں اپنے اپنے گھروں کو پہنچادئے گئے ۔ علاقہ کانی گرم کو 2مئی سے 5مئی تک متاثرین جائیں گے۔جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ ظفرالاسلام خٹک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔