29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی اجلاس ، سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وفاقی...

قومی اسمبلی اجلاس ، سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

- Advertisement -

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے ایوان میں فاتحہ خوانی کروائی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=313910

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں