قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 1 جولائی 2022, 7:50 شام 244 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔