سید علی گیلانی، میر واعظ ، یاسین ملک اور دیگر حریت رہنماﺅں کو شرکت کی دعوت

139

اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کی قومی اسمبلی کے” ینگ پارلیمنٹیرینز فورم“ کے زیر اہتمام 5جنوری 2017ءسے اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیاجائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک اور مقبوضہ کشمیر کے دیگر حریت رہنماﺅںکے علاوہ مختلف ملکوں کی نمایاں شخصیات کو کانفرنس میںشرکت کی دعوت دی گئی ہے