قومی خبریں صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کا خواہشمند ہوں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 24 جولائی 2022, 12:17 شام 76 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کا خواہشمند ہوں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے امریکی صدر کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔