یورپین میل مارکیٹ میں سویا میل کے نرخوں میں کمی

113
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

روٹرڈیم ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) یورپین میل مارکیٹ میں سویا میل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مندی ہے۔مارکیٹ میں جنوبی امریکی سویا میل کے نرخوں میں 2-7 ڈالر فی ٹن کمی ریکارڈ کی گئی۔