12ویں قومی ٹچ بال چیمپئن شپ9دسمبر سے شروع ہوگی

86
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

رحیم یار خان۔04 دسمبر(اے پی پی )12ویں قومی ٹچ بال چیمپئن شپ9دسمبر سے شروع ہوگی،جس میںملک کے چاروں صوبوں سمیت 11ٹیمیں شرکت کریں گی،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسررحیم یارخان محمداشفاق نے اتوارکویہاں اے پی پی کوبتایا کہ چیمپئن شپ میں پاکستان پولیس،پاکستان واپڈا،پاکستان ریلوے،ہائیرایجوکیشن کمیشن، سندھ ، پنجاب ،بلوچستان ،خیبرپختونخوا،آزادوجموں کشمیراوروفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی