19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس راجا...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس راجا شاہد محمود عباسی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجا شاہد محمود عباسی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔ صدر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=319865

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں