امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

130
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

نیویارک ۔ 4 دسمبر (اے پی پی)امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.14 سینٹ (0.20 فیصد) بڑھ کر 71.04 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 20523 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز سے 1746 گانٹھ کم تھا۔