29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںفیصل کلب کی ٹیم اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل...

فیصل کلب کی ٹیم اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فیصل کلب نے ریڈ ٹائیگرز کلب کو 4-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ فیصل کلب کی جیت میں حماد نے تین گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میچ کے پہلے ہاف میں ریڈ ٹائیگرز کلب کو فیصل کلب کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں فیصل کلب نے میچ 1-1 گول سے برابر کردیا،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32035

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں