پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتریوم عاشور10 محرم کو بند رہیں گے

59
Railways

اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتریوم عاشور10 محرم کو بند رہیں گے۔‏ریلوے انتظامیہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 10 محرم الحرام (9 اگست) بروز منگل پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے۔