قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 8 اگست 2022, 5:19 شام 333 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور ۔8اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حلقہ سے متعلق مسائل اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا