18.8 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اندرون ملک سفر کے لئے 14 فیصد...

ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اندرون ملک سفر کے لئے 14 فیصد رعایت ہو گی، پی آئی اے

- Advertisement -

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن پی آئی اے نے ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اندرون ملک سفر کے لئے 14 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان نے آفیشل ٹویٹر پر قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے صارفین کو خوشخبری دی ہے کہ اس مرتبہ 14 اگست کو یوم آزادی کے اس خاص دن پر پر پی آئی اے اپنے تمام مقامی سفر پر 14فیصد حیرت انگیز رعایت دے رہا ہے ۔

- Advertisement -

آپ بھی اپنے پیاروں کو حیران کر دیں اور آزادی کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لیے سفر کریں اور اس رعایت کا فائدہ اٹھائیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=321814

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں