راولپنڈی۔28اگست (اے پی پی):پاک فوج کے دستوں کی پہلی ٹیم خانہ بدوش کے مقام پر کمراٹ پہنچ گئی ہے جہاں یہ خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فالو اپ فوج کے دستے بری کوٹ کو عبور کر چکے ہیں۔ پاک فوج کے ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر پرواز کر چکے ہیں اور اپنے مقام کی طرف جا رہے ہیں۔