تصویر ہزار الفاط بیان کرتی ہے، مریم اورنگزیب

154
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ تصویر ہزار الفاط بیان کرتی ہے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی متاثرین سیلاب کے ساتھ مختلف تصاویر اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سیاسی جلسوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے لکھا کہ تصویر ہزار الفاظ بولتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تصویریں بیان بازی بمقابلہ حقیقت کی کہانی بیان کرتی ہیں۔