وزیرِ اعظم شہباز شریف لاہور سے قمبر شہداد کوٹ روانہ ہوگئے

245

لاہور۔5ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف لاہور سے قمبر شہداد کوٹ، سندھ کیلئے روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اورریلیف کے کاموں کا جائزہ لیں گے اور متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔