وزیراعظم محمد شہبازشریف کی لز ٹرس کو برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد

146
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لز ٹرس کو برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ انتخاب ان کی جماعت کے ویژن اور پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔