وزیر اعظم شہباز شریف سے جمہوریہ آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کارل نہامر کی لاقات

231
وزیر اعظم شہباز شریف سے جمہوریہ آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کارل نہامر کی لاقات

نیو یارک۔21ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کارل نہامر نے ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات یہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی

۔ اس موقع پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھراور کابینہ کے دیگرارکان بھی موجود تھے