وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی الجیریا کے وزیر خارجہ رامتنے لامامرا سے ملاقات

172
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی الجیریا کے وزیر خارجہ رامتنے لامامرا سے ملاقات

اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الجیریا کے وزیر خارجہ رامتنے لامامرا سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے سائیڈ لائن ملاقات کی ہے