28.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومقومی خبریںپاک فوج کے 7 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر...

پاک فوج کے 7 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے 7 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجر جنرل ندیم رضا ‘ ڈی جی ڈبلیو اینڈآر جی ایچ کیو میجر جنرل ہمایوں عزیز‘ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تعینات میجر جنرل ندیم اشرف‘ ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل محمد افضل‘ آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن‘ ڈی جی پی ایس جی ایچ کیو میجر جنرل قاضی اکرم اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32932

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں