نائجیریا میں چرچ گرنے سے 60 افراد ہلاک

122

ابوجہ ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) نائجیریا کے جنوب مشرقی علاقے اویو میں ایک بشپ کی تقریبِ تقرر کے دوران ایک چرچ کی چھت مہندم ہو جانے سے کم از کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بعض رپورٹوں کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے اور خدشہ ہے کہ بہت سے لوگ ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔تقریب کے وقت رینرز بائبل چرچ کے اندر سینکڑوں لوگ موجود تھے جن میں اکوا ابوم ریاست کے گورنر اوڈوم امانوئل بھی شامل ہیں