یورپی سٹاک ۔600 انڈیکس میں 6 فیصد اضافے کا امکان

112

لندن ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) امریکی مالیاتی گروپ ” گولڈمین ساشے“نے کہا ہے کہ اگلے 12 ماہ کے دوران یورپی سٹاک ۔600 انڈیکس میں 6 فیصد اضافے کا امکان ہے۔سرمایہ کاری ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق یورپین سٹاک انڈیکس۔ 600 میں آئندہ 12 ماہ کے دوران 6 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای۔