قومی خبریں وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے بات چیت کے لئے امریکا پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 13 اکتوبر 2022, 12:06 شام 216 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار امریکا پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران وزیرخزانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے حکام سے بات چیت کریں گے۔وزیرخزانہ کثیرالجہتی شراکت داروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔