خواجہ محمد آصف نے کشمیر، فلسطین اور دہشت گردی کا مسئلہ عالمی فورم پر کھل کر اٹھانے پر وزیراعظم کی تعریف
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف عرب نیوز سالانہ کانفرنس 2022سے کلیدی خطاب کریں گے ۔ عرب نیوز سالانہ کانفرنس جمعہ کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی ۔