اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ سے کنٹری منیجر برلٹز ندیم حق نے جمعرات کو ملاقات کی اور ملک کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور لسانی تربیت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔نوجوانوں کو ہنر کی بہتر تربیت کے مختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔