قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 17 اکتوبر 2022, 9:41 شام 313 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔