خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی کی پھولوں کی نمائش کے مقابلہ میں شرکت

271
ثمینہ عارف علوی
بریسٹ کینسر قابل علاج مرض ہے، آگاہی و شعور کو فروغ دے کر اس پر قابو پایا جا سکتا ہے،بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی نے پھولوں کی نمائش کے مقابلہ میں شرکت کی۔

منگل کو فلورل آرٹ سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں پھولوں کی نمائش کے مقابلہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ بیگم ثمینہ علوی نے مقابلہ میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے۔ مقابلہ میں 29 ڈیزائن نمائش کیلئے رکھے گئے تھے۔