وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کریں گے

299

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کریں گے ۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی آج شب نجی پرواز کے ذریعےاسلام آباد انٹرنیشنل پورٹ پہنچے گا۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کرینگے۔