روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد ، ہیومن رائٹس واچ

114
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کوانسانی حقو ق کے احترام کیلئے بھارت پر دبائو ڈالنا چا ہیئے ،ہیومن رائٹس واچ

لندن ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے گھروں کو جلانے میں میانمر کی حکومت اور فوج ملوث ہے۔ پریس ٹی وی کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ سے موصول تصاویر اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اکتوبر2015 سے اب تک صوبہ راخین میں کم سے کم 15 سو گھروں کو منہدم کیا چکا ہے