وزیر اعظم شہباز شریف آج پولیس سروس کے سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

138
قوم آج پاکستان کے بانیوں کو ان کی سیاسی دانشمندی اور علیحدہ وطن کے لیے انتھک جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے،وزیر اعظم کا یوم پاکستان کے موقع پر ٹویٹ

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج (جمعہ کو)پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کے 48ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام (ایس ٹی پی) کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم تقریب کے شرکا سے خطاب کریں گے۔