وزیراعظم شہباز شریف نجی دورہ پر لندن روانہ ہو گئے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

148

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کاپ۔ 27 کانفرنس میں شرکت کے بعد نجی پرواز سے نجی دورہ پر لندن روانہ ہو گئے ہیں۔

یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے منگل کی شب اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔